چلو نیند کی طرف
Poet: Arooj Fatima ( Lucky ) By: AF (Lucky ), K.S.Aچلو نیند کی طرف
وہ کب سے مجھے بلا رہی ہے
میری چوکھٹ کا دروازہ
کب سے کھٹکا رہی ہے
سنو اسے کبھی
ناراض مت ہونے دینا
ورنہ وہ تیرا دامن
ہمشیہ کے لیے چھوڑ کر جارہی ہے
پھر تم جاگتی رہو گئی رات بھر
لیکن پھر وہ نا
لوٹ کر آ رہی ہے
چلو ! نیند کی طرف
وہ کب سے مجھے بلا رہی ہے
More General Poetry






