چور ہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiنصیحت جو نقش ہو گئ دل پہ مرے
شائد “ریڈ لیس تھنک مور “ہی تھی
اس مقام پرلے آئی جو اٹھاکر مجھکو
وہ میرے دل کی کوئ چور ہی تھی
More General Poetry
نصیحت جو نقش ہو گئ دل پہ مرے
شائد “ریڈ لیس تھنک مور “ہی تھی
اس مقام پرلے آئی جو اٹھاکر مجھکو
وہ میرے دل کی کوئ چور ہی تھی