چُپ رہنے کی عادت کہیں مار ہی نہ ڈالے

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

چُپ رہنے کی عادت کہیں مار ہی نہ ڈالے
کبھی نہ کبھی کچھ نہ کچھ بولتے رہا کریں

Rate it:
Views: 125
25 Mar, 2025