چپ چاپ برستا پانی جیسے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

چپ چاپ برستا پانی جیسے
میرے ذھین کے پیچھے
میرا چپ چاپ برستا تصور جیسے
بند شیشوں کے پرے باھر کا موسم

Rate it:
Views: 938
12 Jun, 2012