چھوڑا ادھورا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

ہمیں یہ ملک بنانا ہی نہیں چاہئے تھا
تشکیل کےمقصد کو کیوں نہ کیا پورا

ہم نے ایٹم بم بھی بنا لیا بقا کےلئے
از حد ضروری کام کیوں چھڑا ادھورا

Rate it:
Views: 462
24 Apr, 2015