چھوڑ ہمارا پیچھا---دل لگی

Poet: UA By: UA, Lahore

چھوڑ ہمارا پیچھا ---دل لگی--- چھوڑ ہمارا پیچھا

بہت ہو چکے دنیا والے---اللہ والے ہونے دے
بہت ہو چکے دولت والے--- اللہ والے ہونے دے

چھوڑ ہمارا پیچھا ---دل لگی--- چھوڑ ہمارا پیچھا

بہت ہو چکے دوست والے--- اللہ والے ہونے دے
بہت ہو چکے رشتوں والے--- اللہ والے ہونے دے

چھوڑ ہمارا پیچھا ---دل لگی--- چھوڑ ہمارا پیچھا

بہت ہو چکے شہرت والے--- اللہ والے ہونے دے
بہت ہو چکے چاہتوں والے--- اللہ والے ہونے دے

چھوڑ ہمارا پیچھا ---دل لگی---چھوڑ ہمارا پیچھا
بہت ہوچکے اپنوں کے --- اللہ والے ہونے دے
بہت ہو چکے دل والے--- اللہ والے ہونے دے

چھوڑ ہمارا پیچھا ---دل لگی--- چھوڑ ہمارا پیچھا

Rate it:
Views: 429
06 Nov, 2015