ڈھنڈورہ کیوں پیٹا گیا ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiحاصل ہےعوام کو یہ سب جاننے کا حق
دہشتگردی میں فوج کو کیوں گھسیٹا گیا
آئی،ایس،آئی کو ہی بد نام کرنےکےلئے
گھنٹوں اورمسلسل ڈھنڈورہ کیوں پیٹا گیا
More General Poetry






