ڈھونڈے جواِس جہاں میں اُس کو

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

جتنا تو سوچے اُس کو اتنا تو سمجھے اُس کو
جتنا تو کُھوجے خود کو اتنا تو جانے اُس کو

جتنا تو قریب اُس کے اتنا تو قریب پاۓ اُس کو
جانے نہ بھید ہرکوی جانے وہی ڈھونڈے جواِس جہاں میں اُس کو
 

Rate it:
Views: 287
24 Feb, 2021