کئی گھنٹوں بعد آخر سورج کو ڈھلنا پڑا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکئی گھنٹوں بعدآخر سورج کو ڈھلنا پڑا
آج انہیں میرے دل میں گھرکرنا پڑا
جسے مجھ سےبات کرنا گوارانہ تھا
ہمسفر بن کرآج میرےساتھچلنا پڑا
جنہیں ہر کوئی پتھردل کہتا تھا
آج انہیں موم کی طرح پگھلناپڑ
جنکی ہربات میں غروروتکبرتھا
پیار کہ سامنےانہیں جھکنا پڑا
More Love / Romantic Poetry






