کافر

Poet: By: Mansoor Achakzai, islamabad

سجدہ تجھے کروں گا تو کافر کہیں گے لوگ
یہ کون سوچتا ہے تجھے دیکھنے کے بعد

کہتے تھے لوگ تجھ کو مسیحا مگر یہاں
اک شحض مر گیا تجھے دیکھنے کے بعد

Rate it:
Views: 622
07 May, 2008