کافر

Poet: چوہدری ذوالقرنین ہندل By: Ch Zulqarnain Hundal, Gujranwala

کافر کو بھی پتا ہے ہندل خدا کا
مگر کافر کا دل کبھی خدا سے جڑا نہیں

Rate it:
Views: 492
13 Apr, 2016