کالے دھندے ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

سرپرستی جب برائی کی کریں حکُام
جگہ جگہ کھلے ہوئے پھر اڈُے تو ہوں گے

کالے دھندوں میں بہت پیسہ جو ہے ریاض
مفاد کا ٹکراؤ ہو تو پھڈُے تو ہوں گے

Rate it:
Views: 407
22 Aug, 2013
More General Poetry