کبھی اس کا پیار پا لیتا ہوں
Text size
کبھی اس کا پیار گنوا دیتا ہوں
کبھی اس کی چاہت پا لیتا ہوں
اپنے تخیل سے کچھ اسی طرح
میں ایک آدھ غزل بنا لیتا ہوں
کبھی اس کا پیار گنوا دیتا ہوں
کبھی اس کی چاہت پا لیتا ہوں
اپنے تخیل سے کچھ اسی طرح
میں ایک آدھ غزل بنا لیتا ہوں