کبھی اپنا کہتے ہو

Poet: UA By: UA, Lahore

کبھی اپنا کہتے ہو
کبھی بیگانہ کہتے ہو

آپ خود کو کیسے
اُسکا دیوانہ کہتے ہو

Rate it:
Views: 92
09 Jun, 2026