کبھی تو پوچھ کہ کیسے ہیں
Poet: کشمالہ By: Kashmala, Gujratکبھی تو پوچھ کہ کیسے ہیں
تیرے بن خزاں کے جیسے ہیں
تو اک بار دیکھ دل کے آینے میں
تیرا ہی بس عکس لیے بیٹھے ہیں
More Love / Romantic Poetry
کبھی تو پوچھ کہ کیسے ہیں
تیرے بن خزاں کے جیسے ہیں
تو اک بار دیکھ دل کے آینے میں
تیرا ہی بس عکس لیے بیٹھے ہیں