کبھی حالات کے آلات سے ڈر لگتا ہے
Poet: Ghumnaam By: Mudassar Hassan, Mian Channuکبھی حالات کے آلات سے ڈر لگتا ہے
کبھی احساس کے جذبات سے ڈر لگتا ہے
تم بتاؤ تمہیں کس بات سے ڈر لگتا ہے
میں بتاؤں مجھے ہر بات سے ڈر لگتا ہے
More Sad Poetry
کبھی حالات کے آلات سے ڈر لگتا ہے
کبھی احساس کے جذبات سے ڈر لگتا ہے
تم بتاؤ تمہیں کس بات سے ڈر لگتا ہے
میں بتاؤں مجھے ہر بات سے ڈر لگتا ہے