دِل کا غبار دھو لینا چاہئیے کبھی کبھار رو لینا چاہئیے جاگتی آنکھوں کے ادھورے سپنوں کی، تکمیل کی خاطر رات جاگتی آنکھوں کو کبھی کبھاراتوں میں سو لینا چاہئیے دِل کا غبار دھو لینا چاہئیے کبھی کبھار رو لینا چاہئیے