کبھی یوں بھی تو ہو کہ ہواؤں کی دستک ہو من میں جب بھی الجھن ہو تم آ جاؤ مجھ سے ملنے مجھ سے کچھ کہنے اپنی سب باتیں اپنی سب تھکنیں مجھ میں سمو نے میرے سنگ اے میرے ہمدم تم کبھی آ جاؤ