کب اُس کو میرا احساس نہیں ہے
یہ اور بات وہ میرے پاس نہیں ہے
زندگی کبھی کبھی بہت کچھ دیتی ہے
زندگی فقط حسرت و یاس نہیں ہے
تجھ سے بچھڑ کے آگیا غم کو سہنا
دل میرا اب تیرے بن اُداس نہیں ہے
وہ مجھے چاہتا ہے دل و جان سے واجد
یقین ہے میرا یہ قیاس نہیں ہے