Add Poetry

کتابیں

Poet: ayesh By: ayesh, Peshawar

بلندمقام اپنی رکھتی ھے کتابیں
آسمان سےاتاری گئی ھےکتابیں
علم وشعورکی راہوں پہ چلا کر
حیواں کوانساں بنادیتی ھےکتابیں
انٹرنیٹ اپنی مثال آپ ھےبہت
اہمیت الگ اپنی رکتی ھےکتابیں
اپنےورثےکوسنبھال لے آ کر
نیل میں بہادی گئی ھےکتابیں
آؤگےتودیکھاؤنگی تجھےمیں
لکھی تجھ پہ کتنی ھےکتابیں
اکیلےبیٹھ کرپڑھتی ہوں بہت میں
تنہائی میری بانٹ لیتی ھےکتابیں
تختی قلم پہ سیکھاکرتےتھےعلم ہم
بچوں پہ اب لادھی جاتی ھےکتابیں
دنیاجہاں کی پراسراریاں لیے
رازنہاں کھولتی ھےکتابیں
مشقت کرتاھےاک کتاب خریدنےکیلئے
کوئی ردی میں پھینک دیتاھےکتابیں
ہرنئی کتاب پڑھتاھوں جسےمیں
بیگم میری اپنی رقیب سمجھتی ھےکتابیں
یہی اکثرپوچھاکرتےہیں دوست واحباب
عائش اورکتنی پڑھنی ھے کتابیں؟؟

Rate it:
Views: 357
26 Nov, 2015
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets