Add Poetry

کتنا ہی مسکرا لو تم

Poet: UA By: UA, Lahore

کتنا ہی مسکرا لو تم
کتنے ہی قہقہے لگا لو تم
لیکن تمہارا دِل
تمہاری اداسی کی گواہی دیتا ہے
تمہارا دِل تمہاری
آنکھوں میں دِکھائی دیتا ہے
اپنوں کے دکھ
چھپائے نہیں جاتے ہیں
اپنوں کے دکھ بھی
اپنے ہی دکھ ہوتے ہیں
اپنوں کے دکھ پرائے نہیں ہوتے ہیں
تنا ہی مسکرا لو تم
کتنے ہی قہقہے لگا لو تم
لیکن تمہارا دِل
تمہاری اداسی کی گواہی دیتا ہے
تمہارا دِل تمہاری
آنکھوں میں دِکھائی دیتا ہے

Rate it:
Views: 345
21 Sep, 2016
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets