کتنےپیارے تحفےتم نے جانم دئیے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکتنےپیارے تحفے تم نےجانم دئیے
کبھی دکھ کبھی درد کبھی زخم دئیے
میرےدل کی دیوار پہ وہ سب لکھا ہے
مجھے جو دھوکےتم نےصنم دئیے
کوئی سچاپیار کرنےوالا ملا نہیں
میرےمولا نےمجھےکیسےکرم دئیے
ہماری چاہت کی بریانی کچی ہی رہی
ہم نےبار بار اسےدم پہ دم دئیے
تم سوچتےہو تم نےبڑے غم دئیے
مگر میرے معیار سےبہت کم دئیے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad