کراچی
Poet: badar By: badar ul huda, karachiکراچی کی سڑک پہ سفر ہو راہاہے
گویا جنگ و جدل ہو راہا ہے
آگے ہے کار تو پیچھے ہے موٹر
بمپر ٹو بمپر ٹکر ہو راہا ہے
گر ہو نہ یہ کچھ تو ہوتا ہے یہ کچھ
جیبوں سے غائب مبائل ہو راہا ہے
ہے تم سے خائر تو یہ تے ہوا ہے
تفریح ہی تفریح میں قتل ہو راہا ہے
یہ سوزجو ترنم سےسونا میں راہاہوں
دل خوں کے آنسو بدر رو راہا ہے
More General Poetry






