تیری یاد دل میں اترنے لگی میری شام پھر سے سنورنے لگی نگاہوں سے اوجھل اندھیرا ہوا سویرے سے پہلے سویرا ہوا نظر سے اداسی اترنے لگی ہر اک سو خوشی سی بکھرنے لگی