کرنا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

دنیاکو مکمل تباہی سےبچانےکےلئے
بچے بچے کو قرآن کا حا فظ کرنا ہو کا

اسلام کو اس کی روح کے مطابق اب
اس زمین پرجلد از جلد نافذ کرنا ہو گا
 

Rate it:
Views: 410
02 Jun, 2015