کسی دولت مند سے گر پہچان ہو جاتی
Text size
کسی دولت مند سےگرپہچان ہو جاتی
اپنی زندگی بھی کچھ آسان ہو جاتی
شتر بےمہار کی طرح نا پھرتےکبھی
کوئی گر ہماری بھی نگہبان ہو جاتی
آج ہم اس کے دل کےمہمان ہوتے
وہ ہمارےدل کی میزبان ہو جاتی
کسی دولت مند سےگرپہچان ہو جاتی
اپنی زندگی بھی کچھ آسان ہو جاتی
شتر بےمہار کی طرح نا پھرتےکبھی
کوئی گر ہماری بھی نگہبان ہو جاتی
آج ہم اس کے دل کےمہمان ہوتے
وہ ہمارےدل کی میزبان ہو جاتی