کسی سےپیار کرنا۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

کسی سے پیار کرنا برائی نہیں ہے
بات منہ میں رہےتو پرائی نہیں ہے

میری نظر میں بڑابدنصیب ہےوہ
جس کی کسی سے آشنائی نہیں ہے

Rate it:
Views: 302
21 Jan, 2016