کسی سے میرا دل دیوانہ نہیں ملتا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمحبت نہیں ملتی یارانہ نہیں ملتا
کسی سےمیرادل دیوانہ نہیں ملتا
پیرباباکےمزار پر بیٹھ کردیکھ لیا
وہاں بھی کوئی نذرانہ نہیں ملتا
غریبی میں اپنےبھی ایسےملتےہیں
اس طرح تو کوئی بیگانہ نہیں ملتا
کئی سالوں سےتلاش میں ہیں
قسمت کالکھاآب ودانہ نہیں ملتا
جو دودھ کی نہر جاری کردے
دنیامیں اٰیساکوئی دیوانہ نہیں ملتا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad