کسی ملک پہ۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکسی ملک پہ ہماری جو حکومت ہوتی
پھرہماری زندگی میں بھی راحت ہوتی
محل میں ہاتھ پہ ہاتھ دھرےبیثھےرہتے
پھرزندگی بھرہمیں نہ فکر ملآزمت ہوتی
سارےملک پہ پیارومحبت کا سداراج رہتا
سب لوگوں میں نفرت کہ بدلےالفت ہوتی
اپنی رعایامیں کوئی غریب بھوکا نہ سوتا
نصیب سبکوسرکاری خزانےکی دولت ہوتی
تومیری رانی اورمیں تیرےمن کاراجہ ہوتا
سارےجہاں میں ہماری جوڑی کی شہرت ہوتی
More General Poetry






