کسی کی نیند چراتے ھو

PoetJAAN-E-WASHMA Submitted bywashma khan
Text size

کسی کی نیند چراتے ھو
کسی کا چین لوٹتے ھو
پھر بھی خود مظلوم بنتے ھو
معصومیات کو چہرے پر عیا کرنا
مجھہ پر درد کے نشتر چلا دینا
ایسے انجان بن جانا

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied