کسی کی یاد دل میں ھے کوئی احساس باقی ھے
Poet: Unknown By: MZ, karachiکسی کی یاد دل میں ھے کوئی احساس باقی ھے
بدلتے موسموں کے درمیان اک راز باقی ھے
ابھی میں سفر میں ھوں ملیگی منزل مجھے
مگر ان رستوں کے درمیان اک ساتھ باقی ھے
کہیں پر شام ڈھلتی ھے کھیں رات ھوتی ھے
ابھی تو چاند ھے چاندنی رات باقی ھے
چلے آؤ کسی دن تم ھمارا حال بھی دیکھو
ھمارا جسم ھے مردہ مگر اک سانس باقی ھے
امید ھے پھر بھی ملیگا وہ ھمیں اک دن
خدا پر ھے بھروسہ خدا کی ذات باقی ھے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad