Add Poetry

کسے کو پتہ نہیں

Poet: Syed Ali Afsar, Ali By: Syed Ali Afsar, Karachi

گمنا م سر بر یدہ لا شو ں کا سلسلہ
رکتا نہیں ہے کیو ں کسی کو پتہ نہیں

عز ت کسی امیر کی یا ہو فقیر کی
لٹتی ہیں عصمتیں سر بازار جا بجا

مل جا ئےگرمسیحا تو ہو درد لا دوا
درماں کریگا کون کسی کو پتہ نہیں

مخلص رہا کو ئ نہ کو ئ قابل یقین
ہیں کتنے بے ضمیر ارباب اختیار

اس شہر بے اماں میں ملیگا سکوں کبھی
ہر سخص پوچھتا ہے کسی کو پتہ نہیں

آؤ علی چلیں کسی پہولوں کے د یس میں
خشبو جہاں ملے جہاں مہکی فزا ملے

Rate it:
Views: 326
05 Oct, 2013
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets