ہم جئیں یا مریں کیوں
اور سوچیں کس کے لئے
انسان ہے انسان کی
خُوش نصیبی کے لئے
زخم ہے ، سینے کے لئے
درد ہے ، پینے کے لئے
اک بھروسہ ہی بہت ہے
زندگی جینے کے لئے
جب اندھیرا ہو چار سُو
چراغ ہے ، روشنی کے لئے
شاکرہ کے لئے ہے غریبی
تو یہ امیری کس کے لئے