کل دو بول ہی باقی تھے
Poet: Falak By: Falak, riyadh ہمارے جیتنے میں
خوش ہونے میں
مٹھائی کھانےمیں
گولیاں چلانے میں
پٹاخے پھوڑنے میں
جشن منانے میں
انڈیا کو ہرانے میں
بس دو بول ہی باقی
پر افسوس ہم ہار گئے
More General Poetry
ہمارے جیتنے میں
خوش ہونے میں
مٹھائی کھانےمیں
گولیاں چلانے میں
پٹاخے پھوڑنے میں
جشن منانے میں
انڈیا کو ہرانے میں
بس دو بول ہی باقی
پر افسوس ہم ہار گئے