کمال کو زوال ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

کمال کو زوال ہے
یہ وقت کی مجال ہے

جِسے جاننا سہل نہیں
یہ ایک ایسی چال ہے

Rate it:
Views: 144
18 Apr, 2024