کمزور ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

کدھر کو گیا ایمان،ہم سےاسنے پوچھا
جو جنگل میں ناچتا ہے وہ مور گیا ہے

رسالت اور توحید پر ہے یہ بہت مضبوط
عقیدہ آخرت ہمارا ذرا کمزور ہو گیا ہے
 

Rate it:
Views: 364
12 Jun, 2015