میری بےاختیار آنکھیں ہو جاتی ہیں نم جب جب یاد آنے لگتا ہے تیرا درد تیرا غم جب تک دل زندہ رہتا ہے دل کو درد ملا کرتا ہے زندگی کم ہو جاتی ہے کم نہیں ہوتے ہیں غم