لڑائی مقدرہو چکی'شیطآن'سےجب جنگ اس سےجیتتے ہا رتے رہئے رہی ممکن کہاں اس سے علیحد گی بس روزاسکو کنکری مارتےرہئے