کوئی تو دل کے آس پاس ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreپانی کے ساتھ پیاس پے
پرنم سی فضا اداس ہے
سمندر آب سے معمور ہے
مگر لہر لہر میں پیاس ہے
نظر کی محرومی کہہ رہی ہے
نظروں کو آئینے کی آس ہے
فلک کو چوم لوں تارے چھو لوں
دل میں جاگی یہ انوکھی آس ہے
زمین دل پہ اک آہٹ ہوئی ہے
کوئی تو دل کے آس پاس ہے
More General Poetry







