کوئی تو ہو

PoetKhalid Pervez Submitted byKhalid
Text size

کوئی تو ہو جو میرے درد کو ارمان دے
میرے ٹوٹے ہوئے دل کو اک آسمان دے

میں رہنا چاہتا تھا جس میں کسی کے لئے
بیتا ہوا پھر اک بار اک بار وہ جہان دے
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied