کوئی دل میں گھر کار گیا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہم بندے ہیں کچھ کچھ دیوانے سے
لوگ جلتےہیں ہمارےمسکرانے سے

کوئی دل میں ایسےگھر کر گیا ہے
اب وہ بھولتا نہیں ہےبھلانے سے

خوابوں میں بن بلائے آجاتےہیں
مگر دوررہتے ہیں میرے آشیانےسے

زندگی میں پہلی بار مجھے سکوں ملا
یہ معجزہ ہواکسی سےدل لگانےسے

ایک بارکوئی ہمیں پیار سےپکارےتو
دوڑے چلے آہیں گےان کےبلانےسے

Rate it:
Views: 407
23 Aug, 2011