کوئی شام ہو اور تم میرے ساتھ ہو
Poet: Shoaib Iqbal By: Moona, sialkotکوئی شام ہو اور تم میرے ساتھ ہو
ساری خوشیوں پر ہمارا راج ہو
تم میرے لیے کچھ بنا کر لاؤ
اپنی قسمت پہ بہت مجھے ناز ہو
ساتھ میرے رہو تم تا عمر
انمول میری زندگی کے وہ لمحات ہوں
More Love / Romantic Poetry






