کوئی مجھ سا بھی کہاں ہو گا جس نے جب بھی کچھ پایا تب ہی سب کھویا ہوگا لمبی گہری راتوں کو تکیے میں منہ چھپاکر شام اپنے آنچل کو بھگوتا ہو گا بھری محفل میں بھی جو تنہا تنہا لگتا ہو گا اس رنگیں دنیا میںبھی بے رنگ پانی جیسا ہگا