ہر طرف خوف کا سا ہے عالم چھایا
ساری دنیا میں بس تیرا ہی چرچا پایا
ہو گئے سب دوری پر مجبور
اے کورونا تو جو موت بن کر ہے آیا
تیرا علاج ابھی تک نہ کوئی کرنے پایا
تو ہر بار بہت زور نئے ڈھنگ سے آیا
ڈوب گئی معیشت ساری
اے کورونا تو جو موت بن کر ہے آیا
چھڑی ہے بحث تیری حقیقت کی، تیرا سراغ کوئی لگا نہیں پایا
سب حیران ہیں کہ آخر تو ہے کہاں سے آیا
شکریہ عمران کا کہ جس نے، کیا وہ کام جو مودی بھی نہ کرنے پایا،
خدایا رکھنا سب کو اس کے شر سے محفوظ
اے کورونا تو جو موت بن کر ہے آیا