کون اپنا ہے جو ہم کو سمجھتا ہے
Poet: فاروق احمد صدیقی By: فاروق احمد صدیقی, Adilabadکون اپنا ہے جو ہم کو سمجھتا ہے
کون دل کے درد کو سمجھتا ہے
حدِ نظر اندھیرا ہی اندھیرا ہے
نور بن کے دیکھئے کون چمکتا ہے
یہاں ہر اک انا کی جال میں ہے
وہ دین پر نہیں دین اس پر چلتا ہے
خالی کر گیا کرایہ دار گھر میرا
نفرتیں بغض و کینہ اس میں رہتا ہے
کس کس کو سمجھائوگے فاروقؔ
ہر ایک آپ خدا سمجھتا ہے
More General Poetry







