کوچہِ یار
Poet: Abidzaidi By: Syed Abid Hussain Zaidi, Rawalpindiہوئے ہیں جب سے وابستہ کوچہ یار سے
آنکھوں میں بس گئے ہیں کچھ خواب سے
نگاہیں ہر پل لگی ہیں ان کی راہ میں
رکے گئے کیا رستے کسی طوفان سے
پرواہ زمانے کی اب کس کو ہے عابد
ڈرتے تو ہیں ہم بس تیرے انکار سے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad