کِسی کو بُھلا کر خود کو یاد رکھ لینا

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

کِسی کو بُھلا کر خود کو یاد رکھ لینا
اِتنا بھرَم بھی کافی ہے کِسی مہرباں کے لئے

Rate it:
Views: 94
15 Oct, 2024