کچھ اس طرح کی انتہا سے تجھے چاہا ہے۔۔٣
Poet: muhammad nawaz By: muhammad nawaz, sangla hillاداس آسماں پہ پھیلی حیا کی لالی
میں نے پلکوں سے تیرا نام ابھی چوما ہے
مجھے معلوم ہے میں تیری چشم تر میں ہوں
یہ حسن اب بھی تیری دید کو ترستا ہے
تمہاری یاد ہی ٹھہری ہماری زندگانی
کچھ اس طرح کی انتہا سے تجھے چاہا ہے
بے وجہ وجد میں آئی ہیں دھڑکنیں دل کی
بے نوازوں نے کہاں خامشی کو توڑا ہے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad