کچھ لکھنے بیٹھی ہوں

Poet: farah ejaz By: farah ejaz, dearborn, mi USA

کچھ لکھنے بیٹھی ہوں
پر سونچتی ہوں کیا لکھوں
حوادث زمانہ کو ضبط تحریر لائوں
یا پھر کوئی نغمہ گن گنائوں
یا پھر اپنے زخموں کو کھرچوں
یا دل کی بات زباں پر لائوں
کچھ لکھنے بیٹھی ہوں
پر سونچتی ہوں کیے لکھوں
 

Rate it:
Views: 458
19 Apr, 2015