کچے مکاں تلے ۔ ۔ ۔ ۔

Poet: Ishfaq By: Muhammad Ishfaq, Sangla Hill

کچے مکاں تلے بنائے ارمانوں کے تاج محل
اب جو ٹوٹ گرے ہیں تو رونا ہے کیا

اشفاق تم عشق کے چکروں میں پڑ گئے
اپنے اجداد کا نام ڈبونا ہے کیا

Rate it:
Views: 468
22 Jun, 2014